ڈاکٹر این. ایوب حسین، لیکچرار، گورنمنٹ ڈائیٹ، کرنول کو آندھرا پردیش اسٹیٹ اردو اکیڈمی کا ڈائریکٹر/ سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ موصوف کی خدمت میں پُر خلوص مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
#اردو_اکیڈمی #آندھراپردیش
#اردو_اکیڈمی_آندھرا_پردیش
#UrduAcademyAP فبس بک پوسٹ کا لنک