صفحات

منگل، 10 نومبر، 2015

سؤفٹ کِی کیبورڈ

#سؤفٹ کیبورڈ
#اردوکیبورڈ
#SwiftKey

SwiftKey has saved me 500,000 keystrokes! Check it out at http://swiftkey.com

سؤفٹ کی کی بورڈ اردو کا ایک اہم اور قابلِ تعریف کیبورڈ ہے، اس میں جیسے جیسے ٹائپ کرتے جائیں گے، الفاظ محفوظ ہوتے جائیں گے،
اینڈرائیڈ موبائل اور لیپ ٹاپ پر بھی استعمال کر سکتے ہیں، بیک وقت تین زبانوں میں اندراج کی سہولت میسر ہے،
اس کیبورڈ کی ستائش کی جانی چاہیے اور اس کا استعمال موبائل فون پر بہت اچھے تجربہ سے دوچار کرتا ہے،
سؤفٹ کِی کیبورڈ پر میرے پانچ لاکھ الفاظ محفوظ ہو گئے ہیں، میں سؤفٹ کِی کیبورڈ کا، اس کے ڈیولوپرس کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، بہت بہت شکریہ
Thanks to SwiftKey
سؤفٹ کِی کیبورڈ کا شکریہ
وصی بختیاری