صفحات

جمعہ، 4 ستمبر، 2015

ڈاکٹر سید وصی اللّٰہ بختیاری عمری کا تبادلہ

.
السلام عليكم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ

بتاريخ ٣ ستمبر ٢٠١٥ ء کو
گورنمنٹ آف آندھرا پردیش کے کمشنریٹ آف کالجیٹ ایجوکیشن کے احکامات کے مطابق
میرے حسبِ منشاء
میرا تبادلہ؛
پلمنیر، ضلع چتور، کے گورنمنٹ ڈگری کالج کے شعبۂ اردو سے
گورنمنٹ ڈگری کالج، رائے چوٹی کے شعبۂ اردو میں ہو گیا ہے،
فالحمد للّه.

اب میں پلمنیر ضلع چتور سے منتقل ہو کر اپنے آبائی وطن رائے چوٹی ضلع کڈپہ پہنچ چکا ہوں اور یہیں رہائش پذیر ہوں؛

اطلاع کے ساتھ دعاؤں کا طالب:

ڈاکٹر سید وصی اللّٰہ بختیاری عمری
صدرِ شعبۂ اردو، گورنمنٹ ڈگری کالج، رائے چوٹی، ضلع کڈپہ، آندھرا پردیش

vasibakhtiary@gmail.com
departmentofurdu@gmail.com
drsyedvasiullabakhtiary.blogspot.in

⭐⭐⭐⭐⭐