صفحات

ہفتہ، 6 دسمبر، 2014

BEST URDU LECTURER AWARD

YUVATARANGAM ACADEMIC EXCELLENCE FESTIVAL CELEBRATED AT HYDERABAD BY Commissioner of Collegiate Education, A.P. Dr. Syed Vasiulla Bakhtiary Umari Received BEST URDU LECTURER AWARD on 6th December 2014 at Indra Priyadarshini Auditorium, Public Garden, Nampally, Hyderabad. 
Smt. K. Sunita IAS., Mr. I.Y.R. Krishna Rao Chief Secretary to Govt. of  A.P. and Smt. Neelam Sawhney IAS., Principal Secretary of Higher Education, Govt. of A.P., and Chairman, AP Higher Education Council(APSCHE) and V.Cs of various Universities Participated in this Academic Festival.

ڈاکٹر سید وصی اللہ بختیاری عمری کو محمکۂ کالجیٹ ایجوکیشن حکومت آندھراپردیش کی جانب سے ریاست آندھراپردیش میں بسٹ اردو لکچرر اوارڈدیاگیا۔6ڈسمبر2014کو باغ عامہ، حیدرآباد  میں 
واقع انادراپریہ درشنی آڈیٹوریم میں محترمہ کے سنیتا آئی اے ایس (کمشنر آف کالیجیٹ ایجوکیشن،آندھراپردیش)
اور جناب آئی وائی آرکرشنارائو آئی اے ایس)چیف سکیرٹری برائے حکومت آندھراپردیش) اور  
محترمہ نیلم شاہنی آئے اے ایس (پرنسپل سکریٹری برائے اعلی تعلیم)حکومت آندھر پردیش ۔کے علاوہ آندھراپردیش ہئر ایجوکیشن کاؤنسل کے صدر نشین و نائب صدر نشین کے علاوہ آندھراپردیش کی مختلف یونیورسٹیو ں کے وائس چانسلز اور شعبۂ تعلیم کے مختلف عہدیداران بھی موجود تھے۔
 ڈاکٹر محمد اظہر بیگ پرنسپل گورنمٹ  ڈگری کالج نے مبارک باد دی 
آخر الذ کر تصاویر میں محمد ظہیر الدین دانش عمری، ابوبکر اسعد عمری،ڈاکٹر سید فتح اللہ بختیاری ، شیخ عطائ اللہ اور جناب شیخ اسماعیل عمری نے بھی اوارڈ کو دوبارہ پیش کیا۔