صفحات

ہفتہ، 6 دسمبر، 2014

BEST URDU LECTURER AWARD

YUVATARANGAM ACADEMIC EXCELLENCE FESTIVAL CELEBRATED AT HYDERABAD BY Commissioner of Collegiate Education, A.P. Dr. Syed Vasiulla Bakhtiary Umari Received BEST URDU LECTURER AWARD on 6th December 2014 at Indra Priyadarshini Auditorium, Public Garden, Nampally, Hyderabad. 
Smt. K. Sunita IAS., Mr. I.Y.R. Krishna Rao Chief Secretary to Govt. of  A.P. and Smt. Neelam Sawhney IAS., Principal Secretary of Higher Education, Govt. of A.P., and Chairman, AP Higher Education Council(APSCHE) and V.Cs of various Universities Participated in this Academic Festival.

ڈاکٹر سید وصی اللہ بختیاری عمری کو محمکۂ کالجیٹ ایجوکیشن حکومت آندھراپردیش کی جانب سے ریاست آندھراپردیش میں بسٹ اردو لکچرر اوارڈدیاگیا۔6ڈسمبر2014کو باغ عامہ، حیدرآباد  میں 
واقع انادراپریہ درشنی آڈیٹوریم میں محترمہ کے سنیتا آئی اے ایس (کمشنر آف کالیجیٹ ایجوکیشن،آندھراپردیش)
اور جناب آئی وائی آرکرشنارائو آئی اے ایس)چیف سکیرٹری برائے حکومت آندھراپردیش) اور  
محترمہ نیلم شاہنی آئے اے ایس (پرنسپل سکریٹری برائے اعلی تعلیم)حکومت آندھر پردیش ۔کے علاوہ آندھراپردیش ہئر ایجوکیشن کاؤنسل کے صدر نشین و نائب صدر نشین کے علاوہ آندھراپردیش کی مختلف یونیورسٹیو ں کے وائس چانسلز اور شعبۂ تعلیم کے مختلف عہدیداران بھی موجود تھے۔
 ڈاکٹر محمد اظہر بیگ پرنسپل گورنمٹ  ڈگری کالج نے مبارک باد دی 
آخر الذ کر تصاویر میں محمد ظہیر الدین دانش عمری، ابوبکر اسعد عمری،ڈاکٹر سید فتح اللہ بختیاری ، شیخ عطائ اللہ اور جناب شیخ اسماعیل عمری نے بھی اوارڈ کو دوبارہ پیش کیا۔
















بدھ، 12 نومبر، 2014


From SVCR Govt. Degree College, Palamaner on 12th November, 2014

ڈاکٹر سید وصی اللہ بختیاری عمری کو اردو اکیڈمی کی جانب سے ایوارڈ

“BEST URDU TEACHER AWARD”, From Andhra Pradesh Urdu Academy at Vijayawada on 11-11-2014, The National Education Day and Minority Welfare Day celebrated by Govt. of Andhra Pradesh.-Reg


Dr. Syed Vasiulla Bakhtiary, Lecturer in Urdu, SVCR Govt Degree College, Plamaner, received “BEST URDU TEACHER AWARD”, From Andhra Pradesh Urdu Academy at Vijayawada on 11-11-2014, The National Education Day and Minority Welfare Day celebrated by Govt. of Andhra Pradesh.
He is the only recipient of this Award in the category of Urdu Lecturer/ Assistant Professor of Urdu at College/University Level in A.P.
Md. Iqbal IPS, Chairman Andhra Pradesh State Minorities Finance Corporation, Mr. Jafar, Officer from Urdu Academy, Hyderabad, Asst. Collector, The DMWO and Waqf Authorities of Krishna District were present.
Dr. Md. Azhar Baig, Principal, Dr. G. Sri Devi, Co-ordinator of IQAC, and the Staff Members congratulated Dr. Syed Vasiulla Bakhtiary for BEST URDU TEACHER AWARD.
He also published a research paper on "Malik Ram and Maulana Aazad" which is published in Qaumi Zaban Monthly of Urdu Academy, Hyderabad, with ISSN No.2321-4627, November, 2014. This Magazine was released by Urdu Academy Authorities at Vijayawada.

VASIULLA BAKHTIARY Receiving BEST URDU TEACHER AWARD 

BEST URDU TEACHER AWARD 11 November 2014

Qaumi Zaban Monthly on Maulana Azad November 2014

Certificate of Best Urdu Teacher Award Vasiulla Bakhtiary 


پیر، 20 اکتوبر، 2014




................اردو دنیا کے لیے خوش خبری .....................

شامِ شعر یاراں



جناب مشتاق احمد یوسفی کی تازہ کتاب ’’شامِ شعر یاراں‘‘ شائع ہوچکی ہے۔ ۱۷؍ اکتوبر۲۰۱۴ء کراچی کی ایک اد بی تقریب ‘ بعنوان ساتویں عالمی اردو کانفرنس میں جسے آرٹس کونسل آف پاکستان نے منعقد کیا تھا، اِس کتاب کی رسم اجراء انجام دی گئی۔ جس میں جناب مشتاق احمد یوسفی، محترمی زہرہ نگاہ، افتخار عارف، انور مسعود اورضیاء محی الدین وغیرہ شریک تھے۔ 
جناب مشتاق احمد یوسفی کی یہ پانچویں تصنیف ہے، اِس سے قبل آپ کی چار تصانیف شائع ہوچکی ہیں:
چراغ تلے: 1961
خاکم بدہن: 1969
زرگزشت: 1976
آبِ گم:1990
اور اب پانویں کتاب ‘ جس کا اردو دنیا کو شدّت اور بے صبری سے انتظار تھا:
شامِ شعر یاراں : 2014 شائع ہوچکی ہے۔ 

صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے 

   ڈ اکٹر سید وصی اللہ بختیاری   _______

پیر، 8 ستمبر، 2014




تمل اور اردو اشتراک و ارتباط



تمل اور اردو اشتراک و ارتباط مقالات کامجموعہ 

ڈاکٹر ایس . محمد یاسر اور ڈاکٹر قاضی حبیب احمد صاحب نے 
شعبۂ اردو سی. عبد الحیکم کالج ، میل وشارم سے شائع کردیا ہے۔ 
اس کتاب میں سمینار کے مقالات شامل ہیں۔
ایک مقالہ ڈاکٹر سید وصی اللہ بختیاری کا بھی شامل ہے۔

ھر اہل ذوق اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیئے۔تمل ایک دراوڑی زبان ہے جب کہ اردو ایک ہند آریائی زبان ہے۔
جنوبی ہند میں یہ ایک شاندار سمینار تھا، جس کے مقالات قابل ستائش ہیں۔

وصی اللہ بختیاری 



ہفتہ، 6 ستمبر، 2014


بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ و اما بنعمۃ ربک فحدث


سید وصی اللّٰہ بختیاری۔ایک نظر میں 


ولادت  یکم جون 1979ء
ابتدائی تعلیم  گھر پر 
پہلی تا ساتویں کلاس منڈل پریشد اپّر پرائمری اردو اسکول، رومپی چرلہ 1984-89
آٹھویں کلاس ضلع پریشد تلگو ہائی اسکول، رومپی چرلہ 1990-91
نویں تا دسویں کلاس ضلع پریشد اردو ہائی اسکول،کل چرلہ1992-1994
عا لمیت جامعہ دارالسلام ، عمرآباد 1994-1996
فضیلت جامعہ دارالسلام ، عمرآباد 1997-98
فضیلت  جامعہ اسلامیہ دارالعلوم ‘ دیوبند 1999
انٹرمیڈیٹ ۔تاریخ، معاشیات اور علمِ شہریت  بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن آندھراپردیش2000-2001
اردو فاضل ادارہء ادبیاتِ اردو ، حیدرآباد2002
بی.اے ۔عربی ۔ افضل العلماء مدراس یونیورسٹی ، چینائی 1996-2000
بی.اے ۔ اردو ۔ ادیبِ فاضل مدراس یونیورسٹی ، چینائی 2001-2002
بی.اے ۔ اردو ادب، تاریخ اور سماجیات ڈاکٹر بی.آر. امبیڈکر یونیورسٹی ، حیدرآباد1998-2001
ایم.اے ۔ اردو ۔ طلائی تمغہ یافتہ کرناٹک اسٹیٹ اوپن یونیورسٹی ، میسور2000-2002
ایم.اے .ایل۔ عربی ۔ عثمانیہ یونیورسٹی ، حیدرآباد 2002-2005
ایم.اے ۔ تاریخ  مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ،حیدرآباد 2006-2008
ایم .فل : علامہ سید سلیمان ندوی بحیثیتِ شاعر مدراس یونیورسٹی ، چینائی 2005
پی ایچ.ڈی : ممتاز ندوی علماء کی ادبی خدمات  مدراس یونیورسٹی ، چینائی2004-2007-08
یو.جی.سی ۔ این.ای.ٹی  دسمبر 2003
یو.جی.سی۔ این.ای.ٹی  جون 2005
یو.جی.سی۔ جے .آر.ایف  جون 2007
یو.پی.ٹی. گورنمنٹ آف آندھراپردیش 2002-03
ڈپلوما اِن کمپیوٹر اپلی کیشن NCPUL
ڈپلوما اردو لنگویج NCPUL
دوسالہ فنکشنل عربی ڈپلوما NCPUL
پی.جی. ڈپلوما اِن ماس کمیونکیشن اینڈ ٹرانسلیشن سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد 2007
نائب سکریٹری انجمن اصلاح الاخلا ق، جامعہ دارالسلام ، عمرآباد1997
نائب مدیر ماہنامہ ’تنویر‘ جامعہ دارالسلام ، عمرآباد1998
کانٹراکٹ لکچرار گورنمنٹ پی.وی.کے .این کالج، چتور2003-04
گیسٹ لکچرار شعبہء اردو ، مدراس یونیورسٹی 2004
گیسٹ فیکلٹی شعبہء اردو ، سنسکرت یونیورسٹی ، کیرلا 2005
گیسٹ فیکلٹی شعبہء اردو ، مدراس یونیورسٹی 2006
یو.جی.سی. ریسرچ پروجیکٹ فیلو شعبہء اردو ، مدراس یونیورسٹی 2006-07
جونیئر لکچرار گورنمنٹ جونیئر کالج، پلمنیر 2008-2009
اکیڈمک کاؤنسلر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، گرم کنڈھ اسٹڈی سنٹر 2003-2013
2014-اسسٹنٹ پروفیسر آف اردو گورنمنٹ ڈگری کالج، پلمنیر تاحال 2009

ہفتہ، 26 اپریل، 2014



ڈاکٹر ساغرجیّدی ۔ حیات اورا دبی کارنامے

تحقیقی مقالہ برائے پی ایچ.ڈی

 ایس.وی .یونیورسٹی، تروپتی - 2014

مقالہ نگار: حافظ محمد انور حسین صاحب

(شعبۂ اردو ، پی.وی.کے.این.گورنمنٹ کالج ، چتّور)

نگران:پروفیسر(موظف) بشیر احمد

(سابق صدرِ شعبۂ اردو، ایس.وی .یونیورسٹی، تروپتی)

پہلا باب:
حصہ الف:حیات' کڈپہ کا ادبی پس منظر
ساغرصاحب کا خاندانی پس منظر' پیدائش، بچپن، تعلیم،
ذریعۂ معاشازدواج و اولاد۔ تفریحی مشاغلحصہ ب :ادبی شخصیت کی تکمیلابتدائی مشق( تلگو ، ہندی)اردو شاعری کا آغاز۔ وجوہاتتلمّذ۔ ابراحسنی گنّوریعربی فارسی کی تعلیم(مولوی یعقوب صاحب بغدادی)کڈپہ کے بزرگ شعراءنوجوان شعراء کا حلقہاختلافات و اعترافاتساغر صاحب کا ادبی رویّہ
دوسرا باب:ساغر صاحب کی شاعریاصنافِ سخنمذہبی شاعریغزلنظمرباعیدوہامجموعی جائزہتیسرا باب:ساغرصاحب کی نثر:تخلیقی نثر( باریکہ)مضامین (صوفی دھاگے)(ہیروں کا تاج)تلگو رسم الخط میں کتابچےمختلف کتابوں پر رائے / تأ ثراتمجموعی جائزہ

چوتھا باب:ساغرصاحب کی ادبی تنظیمی خدماتادب کا ذوقکڈپہ میں نوجوان شعراء کے حلقے کی تشکیللہجے گروپ کی شناخت میں اہم رولرائل سیما رائٹرس فیڈریشن کا قیاممحمڈن ویلفیر سوسائٹی ، کڈپہحج کمیٹیضلع گرندھا لیہضلع رچئی تُلا سنگم ( تلگو)مجموعی جائزہ

پانچواں باب:حاصل مطالعہ:ساغر صاحب کی شخصیت کے اہم اوصافساغر صاحب کی شاعری کے امتیازاتساغرصاحب کی نثر کے امتیازاتساغرصاحب کے بارے میں ناقدین کی آراءساغرصاحب کے بارے میں احباب کی آراءتجزیہ


چھٹا باب:کتابیات

                                                                                                                    *وصی بختیاری*