تمل اور اردو اشتراک و ارتباط
تمل اور اردو اشتراک و ارتباط مقالات کامجموعہ
ڈاکٹر ایس . محمد یاسر اور ڈاکٹر قاضی حبیب احمد صاحب نے
شعبۂ اردو سی. عبد الحیکم کالج ، میل وشارم سے شائع کردیا ہے۔
اس کتاب میں سمینار کے مقالات شامل ہیں۔
ایک مقالہ ڈاکٹر سید وصی اللہ بختیاری کا بھی شامل ہے۔
ھر اہل ذوق اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیئے۔تمل ایک دراوڑی زبان ہے جب کہ اردو ایک ہند آریائی زبان ہے۔
جنوبی ہند میں یہ ایک شاندار سمینار تھا، جس کے مقالات قابل ستائش ہیں۔
جنوبی ہند میں یہ ایک شاندار سمینار تھا، جس کے مقالات قابل ستائش ہیں۔
وصی اللہ بختیاری
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں